اوک[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چلو، ایک یا دونوں ہاتھوں کی وہ شکل جو انہیں نیچے کے ہونٹ سے لگا کر پانی پینے کے وقت بنتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چلو، ایک یا دونوں ہاتھوں کی وہ شکل جو انہیں نیچے کے ہونٹ سے لگا کر پانی پینے کے وقت بنتی ہے۔